حاضرین جلسہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - جلسے میں شریک لوگ، شرکائے محفل۔ (پلیٹس)۔
اشتقاق
عربی زبان سے مشتق اسم 'حاضر' کی جمع 'حاضرین' کے بعد کسرۂ اضافت لگا کر عربی ہی سے مشتق اسم 'جلسہ' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً سب سے پہلے "پلیٹس" میں مستعمل ملتا ہے۔
جنس: مذکر